حکومت کا براڈ شیٹ فیصلہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

حکومت کا براڈ شیٹ فیصلہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

حکومت کا براڈ شیٹ فیصلہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
اتوار، 17 جنوری، 2021

حکومت کا براڈ شیٹ فیصلہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

 اسلام آباد (آئی ٹی زون ایجو آئن لائن) حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے پر عدالتی فیصلے کو عوام کے سامنے لانے کی تیاری کرلی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے براڈ شیٹ سے رابطہ کرکے عدالتی فیصلے کو پبلک کرنے کی تصدیق مانگ لی ہے۔ حکومت نے براڈ شیٹ سے کاوے موسوی کے بیانات کی بھی تصدیق مانگی ہے کیونکہ انہوں نے بیانات دیے تھے کہ عدالتی فیصلے کو پبلک کیا جانا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق برطانیہ کے قانون کے تحت اگر فریقین راضی ہوں تو فیصلہ پبلک کیا جاسکتا ہے۔

حکومت کا براڈ شیٹ فیصلہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
4/ 5
Oleh