بلو چستان میں کو رونا کے 43نئے کیسز رپورٹ،متاثرہ افراد کی تعداد 18ہزار چھ سو 12 ہو گئی
بلو چستان میں کو رونا کے 43نئے کیسز رپورٹ،متاثرہ افراد کی تعداد 18ہزار چھ سو 12 ہو گئی
کوئٹہ(آئی ٹی زون ایجو آئن لائن)بلو چستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کو رونا وا ئر س کے 43نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثرہ افراد کی تعداد 18ہزار چھ سو 12 ہو گئی ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے کورو نا وائر س آپر یشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطا بق اتوار کو بلو چستان کے 6اضلاع تربت سے16،کوئٹہ اور گوادر سے 9،9 ، لسبیلہ اور چاغی سے 4,4،نو شکی سے ایک کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طورپر متا ثرہ افراد کی تعداد 18ہزار چھ سو 12 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 18ہزارایک سو مر یض صحتیا ب ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطا بق صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 322ہے جبکہ اب تک کو رونا وائر س سے 190اموات ہو چکی ہیں،صو بے میں کو رونا و ائرس پھیلنے کی شرع سات اعشاریہ 92فیصد ہو گئی ہے۔
Posted by 